Thursday, June 19, 2008

نماز عصر کے وقت کی حکمتیں


اللہ کی طرف سے بندوں کے افعال کی نگہبانی کرنے والے فرشتے رات کے اور ہیں اور دن کے اور ہیں۔ دن کے فرشتے عصر کے وقت واپس جاتے ہیں اور رات کے فرشتے اس وقت آتے ہیں۔ رات ، دن کے فرشتے عصر کی نماز میں جمع ہوتے ہیں جب یہ فرشتے عصر کے بعد اللہ کے حضور میں حاضر ہوتے ہیں تو اس وقت لوگوں سے پوچھا جاتا ہے کہ تم نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا تو وہ عرض کرتے ہیں کہ تیرے بندے عصر کی نماز میں مشغول تھے۔ عصر کے وقت نمازیوں کے گواہ فرشتے بن جاتے ہیں۔
عصر کا وقت قبولیت کا ہوتا ہے۔ نبی اکرم صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا: " جوآدمی فجر اور عصر کی نماز پڑھے گا، وہ کبھی دوزخ میں نہیں جائے گا۔( مسلم شریف)
عصر کا وقت دنیاداروں کی مصروفیتوں کا وقت ہوتا ہے۔ دنیا کے طالب اس وقت اپنے دنیوی معاملات اور کاروبار میں بے حد مصروف رہتے ہیں۔ یہ وقت کھانے پینے، سیر وتفریح اور کھیل تماشوں کے لیے وقت سمجھا جاتا ہے۔ اللہ تعالٰی نے مسلمانوں کو غافلوں اور دنیاداروں سے الگ کرنے کے لیے عصر کی نماز مقرر فرمائی۔
عصر کے وقت شیطان کی توجہ پوری قوت کے ساتھ دنیا کی طرف ہوتی ہے۔ سب نافرمان اور بداعمال لوگ اس وقت اپنے برے کاموں کی تیاری میں مشغول ہوجاتے ہیں۔ اس شیطانی توجہ کا دور آدھی رات تک رہتا ہے۔ شیطان کی توجہ اور شر سے بچنے کے لیے نمازِ عصر فرض ہوئی۔ اس نماز کی حفاظت کا نہایت تاکیدی فرمان قرآن میں دیا گیا ہے۔





Sent from Yahoo! Mail.
A Smarter Email.

Monday, June 2, 2008

Bad temper





Bad temper 
 
There once was a little boy who had a bad  temper.  His Father gave him a bag of nails and told him that every time he lost his temper, he must hammer a nail into the back of the fence. 
 
The first day the boy had driven 37 nails into the fence. Over the next few weeks, as he learned to control his anger, the number of nails hammered daily gradually dwindled down.
 
He discovered it was easier to hold his temper than to drive those nails into the fence.
 
Finally the ! day came when the boy didn't loose his temper at all. He told his father about it and the father suggested that the boy now pull out one nail for each day that he  was able to hold his temper.
 
 …………………..The days passed and the young boy was finally able to tell his father that all the nails are gone. The father took his son by the hand and led him to the fence He said, 'You have done well, my son, but look at the holes in the fence. The fence will never be the same.
 
When you say things in anger, they leave a scar just like this one.  You can put a  knife in a man and draw it out.
 
It won't matter how many times you say 'I'm sorry', the wound is still there.  A verbal wound is as bad as a physical one.
 
 
 
The Prophet (peace be upon him) said: 
'No one has swallowed back anything more excellent in the sight of Allah, Who is Great and Glorious, than anger he restrains, seeking to please Allah, The Most High.'